مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد
لاگ ان مسجد شامل کریں
تاریخی

مسجد علا

دیگر نام: Ala Cami Kadirli, Osmaniye, ترکی Kadirli, Osmaniye
راستہ 10 مشاہدات

مسجد تاريخي في قادرلي بولاية عثمانية، حُوِّل من كنيسة ودير بيزنطيين وجرى ترميمه بين عامي 2012 و2020

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
معلومات شامل نہیں
دورِ تعمیر
معلومات شامل نہیں
معمار
معلومات شامل نہیں

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

مسجد علاء مسجد تاريخي يقع في منطقة قادرلي التابعة لولاية عثمانية في تركيا. تذكر المصادر أن المبنى أُنشئ في الأصل كنيسة ودير في العصر البيزنطي، ثم استُخدم مسجدًا ومدرسة. وتوجد إلى الشرق منه مقبرة رومانية قديمة. ويرتبط اسمه بلقب علاء الدولة المنسوب إلى الإمارة الدلقادرية، وقد اختُصر لاحقًا إلى «علاء». وبحسب أبعاد منسوبة إلى ريتشارد باتلس، بلغت مساحة المبنى الأصلي نحو 33 × 19.5 مترًا. بدأ ترميمه عام 2012 وانتهى في يوليو 2020.

ویکیپیڈیا سے

مسجد علا ترکی کے صوبہ عثمانیہ کے شہر کادیرلی میں واقع ایک نہایت اہم تاریخی اور قدیم مسجد ہے۔ یہ عمارت اپنی طویل تاریخ اور مختلف تہذیبوں کے ادوار دیکھنے کی وجہ سے علاقے میں خاص شہرت رکھتی ہے۔ اس کی بنیادیں رومی دور سے جڑی ہوئی ہیں کیونکہ مسجد کے مشرقی جانب ایک قدیم رومی قبرستان کے آثار بھی پائے جاتے ہیں جو اس مقام کی تاریخی قدامت کی گواہی دیتے ہیں۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد علا»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

قبلہ رخ
N 168°
شمال سے گھڑی کی سمت
عمارت کے نقاط سے کعبہ کی سمت؛ ڈیوائس کمپاس نہیں۔
نقاط 37.37306, 36.10280
Apple Waze
حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 21 اکتوبر 2026

مقام

قریبی مساجد

قہرمان مرعش کی جامع مسجد Dulkadiroğlu · 76.4 کلومیٹر دور سبانجی مرکزی مسجد Yüreğir · 1998 · 80.2 کلومیٹر دور حبیب نجار مسجد Antakya · 638 · 130.4 کلومیٹر دور اس علاقے میں مسجد شامل کریں اٹلس کو بڑھانے میں مدد کریں

درستی تجویز کریں

مسجد علا