مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد
لاگ ان مسجد شامل کریں
1438 تاریخی

اچ شریفلی مسجد

دیگر نام: Sherefeli Mosque Merkez, Edirne, ترکی Edirne
راستہ 4 مشاہدات

مسجد عثماني من القرن 15 بناه السلطان مراد الثاني بإدرنة بتركيا، على إحدى مآذنه ثلاث شرفات لرفع الأذان

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1438
دورِ تعمیر
معلومات شامل نہیں
معمار
معلومات شامل نہیں
Vakıf/Kurum
II. Murat

ویکیپیڈیا سے

اچ شریفلی مسجد (ترکی زبان: Üç Şerefeli Camii، اُچ شَرِیفَلِی جَامِع) ترکی کے شہر ادرنہ میں واقع ایک قدیم مسجد ہے جو عثمانی دور میں تعمیر کی گئی۔ مستطیل شکل کی یہ مسجد عثمانی سلطان مراد ثانی نے 1438ء سے 1448ء کے درمیان تعمیر کرائی۔ یہ مسجد شہر کے تاریخی مرکز میں واقع ہے، جہاں دیگر اہم و تاریخی مساجد سلیمیہ مسجد (سلیمیہ جامع) اور قدیم مسجد (اس کی جامع) بھی موجود ہیں۔

اس مسجد کے صحن کے چاروں اطراف ایک سائبان ہے جس پر اکیس گنبد قائم ہیں جبکہ مرکزی گنبد ایک شش پہلو ستون پر کھڑا ہے۔ اس کے علاوہ 8 چھوٹے گنبد بھی موجود ہیں۔

اس مسجد کے وجہ تسمیہ یہ ہے کہ اس کے ایک مینار کی تین منزلیں ہیں۔ ترکی زبان میں مینار کی منزل (بالکنی) کو "شریف" کہا جاتا ہے اور تین کو "اُچ"۔ جبکہ ترکی زبان میں جامع مسجد کو "جامع" کہا جاتا ہے۔ اس طرح اچ شریفلی جامع کا مطلب ہوا "تین منزلوں والی مسجد"۔

مسجد کا تین منزلوں والا سلجوقی دور کی مخصوص رنگین اینٹوں کا حامل ہے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «اچ شریفلی مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

قبلہ رخ
N 147°
شمال سے گھڑی کی سمت
عمارت کے نقاط سے کعبہ کی سمت؛ ڈیوائس کمپاس نہیں۔
نقاط 41.67799, 26.55356
Apple Waze
حوالہ جات
Wikidata: https://www.wikidata.org/wiki/Q3308631
© OpenStreetMap katkıcıları (ODbL): https://www.openstreetmap.org/way/211425199
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D8%A7%D9%84%D8%B4%D8%B1%D9%81%D8%A7%D8%AA_%D8%A7%D9%84%D8%AB%D9%84%D8%A7%D8%AB
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/%C3%9C%C3%A7-%C5%9Eerefeli-Moschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/%C3%9C%C3%A7_%C5%9Eerefeli_Mosque
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_%C3%9C%C3%A7_%C5%9Eerefeli
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D9%88%DA%86_%D8%B4%D8%B1%D9%81%D9%84%DB%8C
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_%C3%9C%C3%A7_%C5%9Eerefeli
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Sherefeli
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/%C3%9C%C3%A7_%C5%9Eerefeli_Cami
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%DA%86_%D8%B4%D8%B1%DB%8C%D9%81%D9%84%DB%8C_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF
آخری تازہ کاری: 20 اکتوبر 2026

مقام

قریبی مساجد

قدیم مسجد، ادرنہ Merkez · 1402 · 0.2 کلومیٹر دور سلیمیہ مسجد Merkez · 1575 · 0.5 کلومیٹر دور ایوب سلطان مسجد Bayrampaşa · 1458 · 210.6 کلومیٹر دور اس علاقے میں مسجد شامل کریں اٹلس کو بڑھانے میں مدد کریں

درستی تجویز کریں

اچ شریفلی مسجد