مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Ardhan Febriansyah · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

مسجد الاکبر

Gedangan، Jawa Timur، Indonesia میں واقع مسجد، تعمیر 2000

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
2000
معمار
Sepuluh Nopember Institute of Technology
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

ویکیپیڈیا سے

مسجد الاکبر (انگریزی: Al-Akbar Mosque)

(انڈونیشیائی: Masjid Nasional Al-Akbar Surabaya‏)، دیگر نام الاکبر مسجد (انڈونیشیائی: Masjid Al-Akbar‏; عربی: المسجد الأكبر; جاوی: ꦩꦼꦱ꧀ꦗꦶꦢ꧀ꦄꦭ꧀ꦄꦏ꧀ꦧꦂ‏)

سورابایا، مشرقی جاوا میں واقع ایک قومی مسجد ہے۔ زیادہ گنجائش کے لحاظ سے یہ جکارتا کی مسجد استقلال کے بعد انڈونیشیا کی دوسری بڑی مسجد ہے۔

مسجد کا مقام سورابایا-جیمپول ہائی وے کے قریب ہے۔ اس کی سب سے نمایاں خصوصیت اس کا بڑا عمودی گنبد ہے جس کے ساتھ چار چھوٹے نیلے گنبد ہیں۔ اس میں ایک مینار بھی ہے جس کی اونچائی 99 میٹر ہے، یہ اللہ کے 99 ناموں کا ایک گہوارہ ہے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد الاکبر»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 27 اکتوبر 2026 16 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد الاکبر