مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Bernard Gagnon · CC BY-SA 3.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

جامع قبہ مہدی

مسجد يقع في صنعاء، اليمن

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1750
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

جامع قبة المهدي أحد المساجد التاريخية في مدينة صنعاء القديمة باليمن، وهي مدينة مدرجة على قائمة التراث العالمي لليونسكو. يقع في حارة قبة المهدي بالجزء الغربي من حي السرار، ويرتبط اسمه بالقبة التي تعلو ضريح الإمام المهدي عباس الذي أمر ببنائه. ويندرج الجامع ضمن تقاليد العمارة الإسلامية، ويُعد من المعالم الدينية في صنعاء القديمة.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

تذكر السجلات أن الجامع بُني عام 1750م، وتورد المصادر العربية تاريخ 1164هـ الموافق 1750–1751م. وقد بُني بأمر من الإمام المهدي عباس بن المنصور. وعند وفاته دُفن في المبنى، ولذلك اشتهر الجامع بقبته وضريحه.

ویکیپیڈیا سے

جامع قُبہ مہدی صنعا کے قدیم تاریخی شہر کی مساجد میں سے ایک ہے،

جو حارہ قبہ مہدی، محلہ السرار الغربی میں واقع ہے۔

اسے 1164 ہجری (1750–1751 عیسوی) میں امام مہدی عباس بن منصور کے حکم سے تعمیر کیا گیا۔

جب امام مہدی عباس کا 1189 ہجری میں انتقال ہوا، تو انھیں اسی قُبَہ میں دفن کیا گیا۔

اس قُبَہ کی تاریخِ تعمیر کو ادیب سید قاسم بن یحییٰ الأمير نے اپنے اشعار میں منظوم طور پر بیان کیا۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع قبہ مہدی»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 28 اکتوبر 2026 8 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

جامع قبہ مہدی