مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: PeaceSeekers · CC BY 4.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

مسجد الرحمٰن (کوالا لمپور)

Kuala Lumpur، Malaysia میں واقع مسجد

راستہ
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

ویکیپیڈیا سے

مسجد الرحمن (مالائی: Masjid Al-Rahman) کوالالمپور، ملائیشیا میں واقع ایک مسجد ہے۔ یہ مسجد یونیورسٹی آف ملايا (University of Malaya) میں جالان پنتائی باهارو (Jalan Pantai Baharu) پر واقع ہے۔ اس مسجد کا نام ملائیشیا کے پہلے وزیرِ اعظم، تونکو عبدالرحمن پوترا الحاج کے نام پر رکھا گیا۔ آج کل اس مسجد کا انتظام یونیورسٹی آف ملايا اور وفاقی علاقہ اسلامی امور کے محکمے (JAWI) کے تحت مشترکہ طور پر چلایا جاتا ہے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد الرحمٰن (کوالا لمپور)»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 28 اکتوبر 2026 13 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد الرحمٰن (کوالا لمپور)