مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Tarekheikal · CC BY-SA 3.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

مسجد عمرو بن العاص (دمیاط)

Damietta، Egypt میں واقع مسجد

راستہ
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

ویکیپیڈیا سے

جامع عمرو بن العاص یہ مصر میں تعمیر کی جانے والی دوسری مسجد ہے اور دمیاط کی قدیم ترین اور مشہور مساجد میں شمار ہوتی ہے۔ اسے مسلمانوں نے 21 ہجری میں شہر کے فتح کے بعد تعمیر کیا اور اس کی تکمیل 642 عیسوی میں ہوئی۔ اس کی تعمیر جامع عمرو بن العاص (جو مصر کے قدیم علاقے الفسطاط میں واقع ہے) کے طرز پر کی گئی ہے۔ اس میں کوفی خط کی تحریریں کندہ ہیں اور اس کے ستون رومی دور کے ہیں۔ اسے "مسجد الفتح" بھی کہا جاتا ہے، کیونکہ یہ اسلامی فتح کی یادگار ہے۔ اس مسجد کو جلیل القدر صحابی حضرت مقداد بن اسودؓ نے حضرت عمرو بن العاصؓ کے عہد میں تعمیر کروایا۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد عمرو بن العاص (دمیاط)»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 29 اکتوبر 2026 7 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد عمرو بن العاص (دمیاط)