آساکوسا مسجد
دیگر نام: ダールルアルカム・マスジド
مسجد دار الارقم
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1998
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
مسجد دار الأرقم، المعروف أيضًا باسم مسجد أساكوسا، يقع في حي أساكوسا وسط مدينة طوكيو في اليابان. ويُعرف كذلك باسم «ماسجد أساكوسا»، واسمه الياباني ダール・アル・アルカム・マスジド. اكتمل بناؤه عام 1998، وتتولى إدارته مؤسسة المسجد الياباني (Japan Mosque Foundation)، وهي قسم تابع للدائرة الإسلامية في اليابان.
ویکیپیڈیا سے
اصل نام دار ارقم مسجد Daar Al-Arqam Mosque (جاپانی: ダール・アル・アルカム・マスジド، ہپبرن: Dāru Aru Arukamu masujido)، عام طور پر آساکوسا مسجد Asakusa Mosque (浅草モスク، Asakusa mosuku) کے نام سے جانی جاتی ہے، ٹوکیو کے مضافاتی علاقے آساکوسا میں واقع ہے۔ یہ مسجد سنہ 1998ء میں تعمیر کی گئی اور یہ "جاپان مساجد فاؤنڈیشن" (JMF)، جو "اسلامک سرکل آف جاپان" (ICJ) کا ایک ذیلی ادارہ ہے کے زیر انتظام ہے.
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «آساکوسا مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
© OpenStreetMap katkıcıları (ODbL): https://www.openstreetmap.org/way/230308615
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%AF%D8%A7%D8%B1_%D8%A7%D9%84%D8%A3%D8%B1%D9%82%D9%85
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Asakusa_Mosque
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Asakusa
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%9C%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C_%D0%90%D1%81%D0%B0%D0%BA%D1%83%D1%81%D0%B0
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/Asakusa_Camii
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A2%D8%B3%D8%A7%DA%A9%D9%88%D8%B3%D8%A7_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF