مسجد ملک حسین
دیگر نام: جامع الملك حسين بن طلال
مسجد يقع في عمان، الأردن
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 2005
- گنجائش
- 5.500 افراد
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
يقع مسجد الملك الحسين في منطقة دابوق بغرب عمّان في الأردن، ويوصف في المصادر بأنه أكبر مساجد المملكة، وتبلغ طاقته الاستيعابية نحو 5500 مصلٍّ. ويرتفع المسجد 1013 أمتار عن سطح البحر، ويطل على عمّان وعلى جبال وادي السير، ويمكن رؤيته من معظم أحياء المدينة. يتميز المبنى بشكله المربع ومآذنه الأربع وأرضيته الرخامية. ويُوصل إليه عبر حدائق الملك حسين في شارع الملك عبد الله الثاني قرب مدينة الحسين الطبية. ويضم حرم المسجد متحف الرسول الذي يعرض آثارًا تُنسب إلى النبي محمد صلى الله عليه وسلم.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
بُني المسجد في عهد الملك عبد الله الثاني، واكتمل في أواخر عام 2005، ويحمل اسم الملك الحسين بن طلال.
وفي 15 مايو 2012 افتتح الملك عبد الله الثاني متحف الرسول في حرم المسجد، وهو يضم مجموعة من الآثار النبوية.
ویکیپیڈیا سے
مسجد ملک حسین اردن کی سب سے بڑی مسجد ہے، جو عمان کے مغربی علاقے دابوق میں بادشاہ عبد اللہ دوم کے عہد میں تعمیر کی گئی۔ یہ مسجد سطحِ سمندر سے 1013 میٹر کی بلندی پر واقع ہے اور وہاں پہنچنے کے لیے شاہ عبد اللہ دوم روڈ پر واقع "حدائق الملک حسین" (بادشاہ حسین کے باغات) میں داخل ہو کر اندرونی راستوں سے گذرا جاتا ہے۔ یہ ایک جدید طرزِ تعمیر کی مسجد ہے، جس کی تعمیر 2005 کے اواخر میں مکمل ہوئی۔
یہ مسجد ایک اسٹریٹجک مقام پر واقع ہے جو عمان اور وادی السیر کے پہاڑوں پر محیط ہے اور اسے شہر کے بیشتر علاقوں سے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کی نمایاں خصوصیات میں چوکور شکل، چار بلند و بالا میناریں اور سنگ مرمر کی فرش شامل ہیں۔
اس مسجد کے صحن میں 15 مئی 2012 کو بادشاہ عبد اللہ دوم نے متحف الرسول (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا عجائب گھر) کا افتتاح کیا، جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی متعدد تبرکات محفوظ ہیں۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ملک حسین»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
© OpenStreetMap katkıcıları (ODbL): https://www.openstreetmap.org/way/199813599
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%84%D9%83_%D8%A7%D9%84%D8%AD%D8%B3%D9%8A%D9%86
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/K%C3%B6nig-Hussein-Moschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/King_Hussein_Mosque
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_del_Rey_Hussein_Bin_Talal
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%85%D9%84%DA%A9_%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86