مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Mx. Granger · CC0 · Wikimedia Commons ↗

مسجد احمد یحیی

مسجد يقع في سنغافورة، سنغافورة

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1934
گنجائش
1.000 افراد
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

مسجد أحمد يحيى مسجد في سنغافورة، يقع على طريق لورونغ سرهد في منطقة جنوب بونا فيستا، ضمن منطقة التخطيط كوينزتاون. عنوانه 2 لورونغ سرهد، وهو قريب من تقاطع طريق جنوب بونا فيستا. تبلغ طاقته الاستيعابية بحسب السجل نحو ألف مصلٍّ. سُمّي المسجد تيمنًا بأحمد يحيى، وهو أبرز المتبرعين لبنائه. أما مبناه الحالي فهو إعادة بناء أكبر حجمًا يعود إلى القرن الحادي والعشرين.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

بُني المسجد عام 1934 في هيئة مصلّى صغير (سوراو). وسُمّي باسم أحمد يحيى الذي كان المتبرع الرئيسي له. ثم استُبدل بالبناء الأول مبنى أكبر شُيّد في القرن الحادي والعشرين.

ویکیپیڈیا سے

مسجد احمد (انگریزی: Masjid Ahmad) سنگاپور کے کوئینز ٹاؤن پلاننگ ایریا میں ساؤتھ بوونا وسٹا کے لورونگ سرحد کے ساتھ واقع ایک مسجد ہے۔ یہ 1934ء میں تعمیر ہوئی تھی اور اس کا نام احمد یحیی کے نام پر رکھا گیا جو اس کی تعمیر کے بنیادی سرپرست اور عطیہ دہندہ تھے۔ شروع میں یہ ایک چھوٹا سا سوراؤ ( مصلی یاچھوٹی عبادت گاہ)تھا جہاں مقامی مسلمان روزانہ کی نماز اور جمعہ کی نماز ادا کرتے تھے۔ آج کی عمارت 21ویں صدی کی ایک بڑی تعمیر نو ہے جو 2004ء میں مکمل ہوئی۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد احمد یحیی»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 27 اکتوبر 2026 32 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد احمد یحیی