مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Dunner99 · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

مسجد انصار (سنگاپور)

مسجد يقع في سنغافورة

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1981
گنجائش
4.500 افراد
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

مسجد الأنصار مسجد يقع في منطقة بيدوك في سنغافورة، عند تقاطع شارع تشاي تشي مع بيدوك نورث أفينيو، وعنوانه المسجّل بيدوك نورث أفينيو 1. بُني عام 1981، ويُعدّ من المساجد الرئيسية في منطقة بيدوك، ولا سيما وسطها، كما أنه المسجد الوحيد في حي تشاي تشي. وتبلغ طاقته الاستيعابية المسجّلة 4500 مصلٍّ.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

بُني المسجد عام 1981، وكان من أوائل المساجد التي شُيّدت ضمن المرحلة الأولى من برنامج صندوق بناء المساجد.

ویکیپیڈیا سے

مسجد الانصار (مالے میں: مسجد الانصار) سنگاپور کی ایک مسجد ہے جو مسجد بلڈنگ فنڈ پروگرام کے فیز ون کے تحت تعمیر ہونے والی پہلی چند مسجدوں میں شامل تھی۔ یہ 1981ء میں مکمل ہوئی تھی اور یہ بیڈوک نارتھ ایریا میں، چائی چی اسٹریٹ اور بیڈوک نارتھ ایونیو 1 کے سنگم پر واقع ہے۔ اس مسجد کسی بھی وقت 3500 لوگ نماز ادا کر سکتے ہیں ۔ آج کل اس مسجد میں صرف جمعہ کی نماز ہوتی ہے ۔ باقی دنوں میں کلاسیں ہوتی ہیں ۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد انصار (سنگاپور)»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 28 اکتوبر 2026 38 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد انصار (سنگاپور)