مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Muhammad Adrian · CC BY 2.0 · Wikimedia Commons ↗

مسجد النہضہ

مسجد يقع في سنغافورة، سنغافورة

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
2006
گنجائش
4.000 افراد
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

مسجد النهضة مجمع إسلامي يقع في الشارع الرابع عشر بمنطقة بيشان في سنغافورة. يتكوّن المجمع من مسجد جامع ومدرسة دينية ومتحف صغير يُعرف بمركز الوئام. ويقع خلف ملعب بيشان وبجوار محطة قطار بيشان. تبلغ طاقته الاستيعابية نحو 4000 مصلٍّ، ويخدم احتياجات الجماعة المسلمة في المنطقة. وهو أحد ستة مساجد شُيّدت ضمن المرحلة الثالثة من برنامج صندوق بناء المساجد. ويتيح مركز الوئام للزوار التعرّف على الإسلام كما يُمارَس في سنغافورة متعددة الثقافات.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

كان المسجد أحد ستة مساجد بُنيت في إطار المرحلة الثالثة من برنامج صندوق بناء المساجد، وافتُتح في السادس من يناير عام 2006.

وافتُتح مركز الوئام الملحق بالمجمع في أكتوبر من العام نفسه. ويقع المركز في طابقين، ويضم معروضات وتحفًا ومعلومات عن الحضارة الإسلامية وأسلوب الحياة فيها، ويوصف بأنه الأول من نوعه في مساجد سنغافورة.

ویکیپیڈیا سے

مسجد النہضہ ( مالے :An-Nahdhah Mosque) کے بشن علاقے میں واقع ایک جدید مسجد ہے۔ یہ 2006ء میں تعمیر ہوئی اور اسی سال 6 جنوری کو کھولی گئی۔ مسجد کا مرکزی عمارت میں ہم آہنگی مرکز بھی واقع ہے جو اسلام کی تاریخ اور ثقافت کی نمائش کرتا ہے۔ اس کا بنیادی مقصد مذاہب کے درمیان پرامن بقائے باہمی کو فروغ دینا اور اسلام کے بارے میں غلط فہمیوں کو دور کرنا ہے۔

تاریخ

مسجد النہضہ کی تعمیر مجلس اوغاما اسلام سنگاپور کے تیسرے مرحلے کے مسجد تعمیراتی فنڈ کے تحت مکمل ہوئی۔ یہ سنگاپور میں تیسرے مرحلے کی چھٹی مسجد تھی۔ بشن کے مرکزی علاقے میں یہ پہلی مسجد تھی جو تعمیر کی گئی۔ 2007ء میں مسجد نے جکارتہ میں سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کے لیے فنڈنگ میں حصہ لیا۔

2011ء سے غیر مسلموں کو مسجد میں اسلام کے بارے میں مطالعہ اور سیکھنے کی ترغیب دی جانے لگی۔ مئی 2018ء میں سنگاپور کے ہندو اوقاف بورڈ نے چار مساجد (جن میں مسجد النہضہ بھی شامل تھی) کو 2000 کلوگرام خوشبودار چاول عطیہ کیے جو کثیر المذاہب ہم آہنگی کی ایک خوبصورت مثال تھی۔ 2017ء میں برطانیہ کے موجودہ بادشاہ چارلس سوم نے مسجد کا دورہ کیا۔ انھیں مسجد اور ہم آہنگی مرکز کا رہنمائی شدہ دورہ کرایا گیا۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد النہضہ»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 31 اکتوبر 2026 4 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد النہضہ