مسجد مالابار
مسجد يقع في سنغافورة
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1963
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
يقع مسجد مليبار عند تقاطع شارع فيكتوريا مع جالان سلطان في حي كامبونج جلام ضمن منطقة بوشور في المنطقة المركزية من سنغافورة. ويُعرف أيضًا باسم «المسجد الأزرق» لغلبة اللون الأزرق على واجهته وقبته الذهبية. وهو المسجد الوحيد لمسلمي مليبار في سنغافورة، وتتولى إدارته جماعة مليبار المسلمة المحلية. ويجمع المبنى بين عناصر العمارة المحلية والعمارة الإسلامية.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
بنى المسجد مهاجرون من جنوب الهند عام 1963، وما تزال جماعة مليبار المسلمة تتولى إدارته.
ویکیپیڈیا سے
مسجد مالابار یا مالابار مسلم جامعۃ مسجد (مالے: Masjid اMalabar , عربی میں: مسجد مالابار)، سنگاپور کی واحد موپلا مسلم مسجد ہے۔ یہ مسجد وکٹوریہ سٹریٹ اور جالان سلطان کے سنگم پر کیمپونگ گلیم ضلع میں، مرکزی علاقے کے اندر روچور پلاننگ ایریا میں واقع ہے۔یہ مسجد بھی مسجد سلطان کی طرز پر روایتی نیلے اور سفید لاپیس لازولی ٹائل کے ساتھ بنائی گئی ہے۔ اسی طرح کے سنہری گنبدوں کی وجہ سے مسجد کو سلطان مسجد کا چھوٹا کزن کہا جاتا تھا۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد مالابار»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
© OpenStreetMap katkıcıları (ODbL): https://www.openstreetmap.org/way/531916524
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%85%D9%84%D9%8A%D8%A8%D8%A7%D8%B1
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Masjid_Malabar
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Malabar
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%9C%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C_%D0%9C%D0%B0%D0%BB%D0%B0%D0%B1%D0%B0%D1%80
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%85%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%A8%D8%A7%D8%B1