مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Solbaken · CC BY 3.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

مسجد المسلمین

Toledo، Spain میں واقع مسجد

راستہ
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

ویکیپیڈیا سے

مسجد المسلمین (عربی: مَسْجِد المُسلمِین ْ) یہ 11ویں صدی کے وسط میں رومی فن تعمیر کی بنیادوں پر تعمیر کی گئی مسجد ہے۔ جو ہسپانیہ کے شہر طلیطلہ کے پرانے مسلم محلے Arrabal de Francos میں واقع ہے۔ اس عمارت نے 1085ء میں لیون اور کاسٹیل کے الفانسو چہارم کے عیسائی فوجیوں کے ذریعہ شہر کی بحالی کے بعد اسپین میں اسلامی عقیدے کو 1498ء-1505ء کے عرصے تک، برقرار رکھا، جب کیتھولک بادشاہوں کے ذریعہ اس کی بے حرمتی کی گئی۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد المسلمین»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 29 اکتوبر 2026 31 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد المسلمین