مسجد نصرت جہان
ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن کی پہلی مسجد
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1967
- گنجائش
- 100 افراد
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
مسجد نصرت جهان مسجد أحمدي يقع في بلدة هفيدوفر على مشارف العاصمة الدنماركية كوبنهاغن، وعنوانه Eriksminde Alle 2. اكتمل بناؤه عام 1967 ويُعدّ أول مسجد بُني في الدنمارك. سُمّي تيمّنًا بنصرت جهان بيغوم، الزوجة الثانية لميرزا غلام أحمد. وتشير سجلاتنا إلى أن سعته نحو 100 مصلٍّ. ويُعدّ المسجد مكانًا للعبادة لأبناء الجماعة الإسلامية الأحمدية في الدنمارك.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
اكتمل بناء المسجد عام 1967 ليكون أول مسجد في الدنمارك. وقد موّلته بالكامل عضوات الجماعة الإسلامية الأحمدية في الدنمارك. وأُطلق عليه اسم نصرت جهان بيغوم، الزوجة الثانية لميرزا غلام أحمد.
ویکیپیڈیا سے
مسجد نصرت جہاں ڈنمارک کے شہر ہویڈوور (Hvidovre) کے مضافات میں واقع ایک احمدی مسجد ہے۔
یہ ڈنمارک میں تعمیر کی جانے والی پہلی مسجد تھی، جس کی تعمیر 1967ء میں مکمل ہوئی۔
اس مسجد کی تعمیر کے لیے فنڈز صرف احمدیہ مسلم جماعت کی خواتین اراکین نے فراہم کیے۔
مسجد میں 120 نمازیوں کے لیے گنجائش موجود ہے۔
مسجد کا نام نصرت جہاں بیگم کے نام پر رکھا گیا ہے، جو مرزا غلام احمد قادیانی خودساختہ "مسیح موعود" اور "مہدی" کی دوسری اہلیہ تھیں۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد نصرت جہان»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%AA_%D8%AC%D9%87%D8%A7%D9%86
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Nusrat_Jahan_Mosque
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%AA_%D8%AC%DB%81%D8%A7%D9%86