مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Mojackjutaily · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

مسجد عمر بن خطاب (الجوف)

مسجد يقع في دومة الجندل , السعودية الذي بناه الخليفة عمر بن خطاب أثناء توجهه لفتح القدس

راستہ
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

يقع مسجد عمر بن الخطاب في قلب مدينة دومة الجندل التاريخية بمنطقة الجوف في المملكة العربية السعودية، ضمن حي الدرعي في المدينة القديمة وبجوار قلعة مارد. وهو مسجد حجري يعود إلى العصر الإسلامي المبكر، ويُذكر أنه مسجد سني. وتقوم مئذنته عند الركن الجنوبي الغربي من بيت الصلاة، وتعلو بطبقات متناقصة الاتساع، وتُعدّ أقدم مئذنة باقية من نوعها في شمال الجزيرة العربية. ويمثل تخطيط المسجد استمرارًا لنمط المساجد الأولى، ويذكّر بالمراحل الأولى من مسجد الرسول في المدينة المنورة. وتبرز أهميته كذلك لكونه من أقدم المساجد الأثرية التي لم يتغير تخطيطها.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

سُمّي المسجد باسم الخليفة الراشد عمر بن الخطاب، ويُنسب بناؤه إليه. وتقول الروايات إنه بناه أثناء توجهه لفتح القدس، غير أن هذه النسبة موضع خلاف. وتُعدّ مئذنته أولى المآذن من نوعها التي بُنيت في شمال الجزيرة العربية.

ویکیپیڈیا سے

مسجد عمر بن خطاب ایک آثار قدیمہ کی مسجد ہے ۔ جو جزیرہ نما عرب کے شمال میں واقع ہے یہ مسجد سعودی عرب کے علاقے الجوف اور عمومی طور پر پوری مملکت میں قدیم اور اہم تاریخی مساجد میں سے ایک ہے۔ اس مسجد کی اہمیت اس کے منفرد طرزِ تعمیر کی وجہ سے ہے، جو ابتدائی مساجد کے طرزِ تعمیر کی تسلسل کو ظاہر کرتا ہے۔ اس کا نقشہ مسجدِ نبوی کے ابتدائی مرحلے کی یاد دلاتا ہے۔ مزید یہ کہ یہ مسجد اپنی اصل حالت میں باقی رہنے والی قدیم تاریخی مساجد میں سے ایک ہے، جس کا نقشہ تبدیل نہیں ہوا۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد عمر بن خطاب (الجوف)»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 28 اکتوبر 2026 13 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد عمر بن خطاب (الجوف)