مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Dr. Avishai Teicher · CC BY 2.5 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

مسجد سیدنا عمر

دیگر نام: Sidna Omar mosque

مسجد في البلدة القديمة بالقدس

راستہ
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

مسجد سيدنا عمر، ويُعرف أيضًا بالمسجد العمري الكبير، مسجد يعود إلى العصر المملوكي ويقع في الحي اليهودي بالبلدة القديمة في القدس. ويجاور كنيسَي هورفا ورامبان. وتفيد المصادر المتاحة بأنه مغلق حاليًا أمام المصلين.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

ظل المسجد مفتوحًا أمام المصلين منذ العهد المملوكي، واستمرت الصلاة فيه مدةً بعد أن سيطرت إسرائيل على القدس الشرقية، ومنها البلدة القديمة، في حرب عام 1967.

وفي عام 1972 بدأت السلطات الإسرائيلية تقييد العبادة فيه، فمنعت المسلمين من أداء صلاة الفجر بحجة أنهم يزعجون المستوطنين المحيطين به. وفي عام 1982 مُنعت صلاتا المغرب والعشاء كذلك، فاقتصرت الصلاة على الظهر والعصر. واستمر ذلك حتى عام 2000، حين أُغلق المسجد كليًا ومُنع المسلمون من الصلاة فيه ومن رفع الأذان.

ویکیپیڈیا سے

مسجد سیدنا عمر یا جامع عمری الکبیر ایک مملوک دور کی تاریخی مسجد ہے، جو یروشلم (بیت المقدس) کے پرانے شہر کے یہودی محلے میں واقع ہے۔ یہ کنیسہ خرابہ اور رامبان کنیسہ کے قریب موجود ہے۔

یہ مسجد دورِ ممالیک سے لے کر اُس وقت تک نمازیوں کے لیے کھلی رہی جب تک کہ اسرائیل نے 1967ء کی جنگ میں مشرقی یروشلم (جس میں پرانا شہر بھی شامل ہے) پر قبضہ نہیں کر لیا۔ لیکن 1972ء میں اسرائیلی حکام نے اس مسجد میں عبادت کے حق پر پابندیاں لگانا شروع کر دیں اور مسلمانوں کو فجر کی نماز ادا کرنے سے روک دیا، یہ کہہ کر کہ وہ اردگرد کے یہودی آبادکاروں کے لیے پریشانی پیدا کرتے ہیں۔

1982ء میں مزید سختی کی گئی اور مغرب و عشاء کی نماز بھی ممنوع کر دی گئی۔ اس کے بعد صرف ظہر اور عصر کی نماز کی اجازت تھی، یہاں تک کہ سنہ 2000ء میں مسجد کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا اور مسلمانوں کو یہاں نماز پڑھنے یا اذان دینے تک سے روک دیا گیا۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد سیدنا عمر»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 26 اکتوبر 2026 21 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد سیدنا عمر