سلطانی مسجد
دیگر نام: Soltani Mosque
مسجد كبير من العهد القاجاري في وسط بروجرد غربي إيران، مسجّل في قائمة التراث الوطني الإيراني
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1795
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
المسجد السلطاني مسجد كبير يقع في وسط مدينة بروجرد بمحافظة لرستان في غرب إيران. وهو مسجد للشيعة الاثني عشرية، ويُعدّ من نماذج العمارة القاجارية. ويُعرف أيضًا باسم مسجد الشاه ومسجد الإمام الخميني في بروجرد. ويقع في شارع صفا، وهو مدرج في قائمة التراث الوطني الإيراني.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
تشير البيانات إلى أن المسجد بُني عام 1795 في عهد الدولة القاجارية.
أُدرج المسجد في قائمة التراث الوطني الإيراني في 19 نوفمبر 1968، وتتولى إدارته منظمة التراث الثقافي والصناعات اليدوية والسياحة في إيران.
ویکیپیڈیا سے
سلطانی مسجد ایران کے صوبہ لورستان کے شہر بروجرد کی ایک عظیم مسجد ہے۔
یہ عظیم الشان مسجد قاچار دور حکومت میں ایک قدیم مسجد کے کھنڈر کی جگہ تعمیر کی گئی۔ قدیم مسجد کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ 10 ویں صدی عیسوی میں تعمیر ہوئی۔ اس مسجد کی تعمیر کا حکم قاچار حکمران فتح علی شاہ قاچار نے دیا تھا اور ان کی نسبت سے اسے سلطانی مسجد کہا جاتا ہے۔
مسجد کے مغربی داخلی دروازے پر ایک پتھر پر 1248ھ (1832ء) سن درج ہے جبکہ خیابان جعفری کی جانب کھلنے والے لکڑی کے دروازے پر 1291ھ (1874ء) کندہ ہے۔ یہ لکڑی کا دروازہ کاریگری کی اعلٰی مثال ہے۔
مسجد کا صحن 61 ضرب 47 میٹر کا ہے جنوبی ایوان کی محراب کی بلندی تقریباً 17 میٹر ہے۔
پہلوی دور میں سلطانی مسجد "مسجد شاہ" کے نام سے جانی جاتی تھی اور آج اسے مسجد امام خمینی کہا جاتا ہے۔ مارچ 2006ء میں آنے والے زلزلے سے مسجد کو شدید نقصان پہنچا۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «سلطانی مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%B7%D8%A7%D9%86%D9%8A_(%D8%A8%D8%B1%D9%88%D8%AC%D8%B1%D8%AF)
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Soltani_Mosque_of_Borujerd
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85_(%D8%A8%D8%B1%D9%88%D8%AC%D8%B1%D8%AF)
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_Soltani_de_Boroudjerd
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Soltani_Borujerd
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B3%D9%84%D8%B7%D8%A7%D9%86%DB%8C_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF