مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: American Colony (Jerusalem). Photo Dept., photographer. · Public domain · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

جامع زمرد خاتون

دیگر نام: Zumurrud Khatun Mosque

مرقد السيدة زمرد خاتون ويقع في مقبرة الشيخ معروف في جانب الكرخ ويحوي قبر ينسب خطأ إلى السيدة زبيدة، وتعلو المرقد منارة مخروطية الشكل، وهي ليست زبيدة زوج هارون الرشيد بل هو مرقد زمرد خاتون أم الناصر لدين الله العباسي، المتوفاة عام 1202

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1200
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

ویکیپیڈیا سے

زمرد خاتون مسجد اور مقبرہ (عربی: جامع زمرد خاتون)، جسے مقبرہ سیتا زبیدہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک تاریخی مسجد اور مزار ہے جو بغداد، عراق میں واقع ہے۔ یہ مزار عباسی دور کا ہے۔ یہ بغداد کے کرخ پہلو میں شیخ معروف قبرستان میں واقع ہے اور یہ جگہ زمرد خاتون اور اس کے بیٹے کی سر پرستی میں بنائی گئی تھی۔ زمرد خاتون 33 ویں عباسی خلیفہ المستضی بامر اللہ ( 1170-1180) کی بیوی اور خلیفہ الناصر لدین اللہ (1180-1225) کی والدہ تھیں۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع زمرد خاتون»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 29 اکتوبر 2026 11 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

جامع زمرد خاتون