خداوندگار مسجد
دیگر نام: Hüdavendigar Cami Yıldırım, Bursa, ترکی Hamam Caddesi, Çekirge, Çekirge Mahallesi, Osmangazi, 16080مسجد يقع في بورصة، تركيا
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1366
- دورِ تعمیر
- معلومات شامل نہیں
- معمار
- معلومات شامل نہیں
- Vakıf/Kurum
- I. Murad
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
وبعد زلزال بورصة عام 1855 خضع المبنى لأعمال ترميم وتجديد واسعة النطاق.
ویکیپیڈیا سے
خداوندگار مسجد (ترکی: خداوندگار جامع/ مراد خداوندگار جامع) بورصہ، ترکی میں واقع ایک تاریخی مسجد ہے جو احاطہ مرادیہ میں موجود ہے۔ مسجد کی تعمیر عثمانی سلطان مراد اول کے شاہی فرمان کے مطابق 766ھ مطابق 1365ء میں شروع ہوئی اور 20 سال کی طویل مدت کے بعد 786ھ مطابق 1385ء میں تکمیل کو پہنچی۔ 1855ء بورصہ زلزلہ کے زلزلہ میں اِس مسجد کو نقصان پہنچا اور 1855ء میں اِس مسجد کی بحالی و مرمت کا کام شروع ہوا۔ 1984ء میں مسجد کی محراب دوبارہ تعمیر کی گئی اور نیا چوبی منبر محراب میں رکھا گیا۔ اُنیسویں اور بیسویں صدی عیسوی میں مسجد کی تعمیر ہوتی رہی۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «خداوندگار مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
شمال سے گھڑی کی سمت
حوالہ جات
© OpenStreetMap katkıcıları (ODbL): https://www.openstreetmap.org/way/566744652
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D8%AE%D8%AF%D8%A7%D9%88%D9%86%D8%AF%D9%83%D8%A7%D8%B1
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/H%C3%BCdavendigar-Moschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/H%C3%BCdavendigar_Mosque
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/H%C3%BCdavendigar_Cami
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AE%D8%AF%D8%A7%D9%88%D9%86%D8%AF%DA%AF%D8%A7%D8%B1_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF