مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد
لاگ ان مسجد شامل کریں
1856

اورتاکوئے مسجد

دیگر نام: Büyük Mecidiye Camii Beşiktaş, İstanbul, ترکی İskele Sokağı, Mecidiye Mahallesi, Beşiktaş, 34347
راستہ 7 مشاہدات

مسجد يقع في بشكطاش، تركيا

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1856
دورِ تعمیر
معلومات شامل نہیں
معمار
Garabet Balyan
Vakıf/Kurum
Abdülmecid

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

جامع أورطة كوي، ويُعرف رسميًا بالجامع المجيدي الكبير (Büyük Mecidiye Camii)، يقع على شاطئ مضيق البوسفور في منطقة بشكطاش بإسطنبول، عند ميناء أورطة كوي. وقد اشتق اسمه من السلطان عبد المجيد الذي أمر ببنائه ومن الحي الذي يقوم فيه. صمّمه المعماري كاراباد بالyan (Garabet Balyan)، ويوصف بأنه جامع من العهد العثماني على الطراز الباروكي الجديد. اكتمل بناؤه في عام 1856.

ویکیپیڈیا سے

اورتاکوئے مسجد، جس کا باقاعدہ نام "بیوک مجیدیہ جامع" یعنی شاہی جامع مسجدِ سلطان عبد المجید ہے، ترکی کے شہر استنبول میں واقع ایک مسجد ہے۔ یہ استنبول کو دو براعظموں یورپ اور ایشیا میں تقسیم کرنے والی آبنائے باسفورس کے کنارے واقع ہے۔

اصل اورتاکوئے مسجد 18 ویں صدی میں تعمیر کی گئی تھی جبکہ موجودہ مسجد عثمانی سلطان عبدالمجید اول کے حکم پر 1854ء سے 1856ء کے دوران تعمیر ہوئی۔ نیو-باروک طرزِ تعمیر میں تعمیر کی گئی یہ مسجد آرمینیا سے تعلق رکھنے والے دو باپ بیٹوں کی مہارتوں کا نتیجہ ہے۔ یہ اس طرز تعمیر کی حامل دنیا کی واحد مسجد ہے۔ مسجد کے دو مینار بھی ہیں۔ اس کی دیواریں سفید پتھر سے تیار کی گئی ہیں۔

اس کے وسیع دریچوں سے ہر وقت سورج کی روشنی براہ راست اور باسفورس کے پانیوں سے منعکس ہو کر مسجد میں پھیلی رہتی ہے۔ آبنائے باسفورس پر قائم "باسفورس پل" مسجد کے قریب سے ہی گذرتا ہے جو ایشیا اور یورپ کو آپس میں ملاتا ہے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «اورتاکوئے مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

قبلہ رخ
N 152°
شمال سے گھڑی کی سمت
عمارت کے نقاط سے کعبہ کی سمت؛ ڈیوائس کمپاس نہیں۔
نقاط 41.04731, 29.02679
Apple Waze
حوالہ جات
Wikidata: https://www.wikidata.org/wiki/Q176380
© OpenStreetMap katkıcıları (ODbL): https://www.openstreetmap.org/way/498861735
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D8%A3%D9%88%D8%B1%D8%B7%D8%A9_%D9%83%D9%88%D9%8A
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Ortak%C3%B6y-Moschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Ortak%C3%B6y_Mosque
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_de_Ortak%C3%B6y
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D9%88%D8%B1%D8%AA%D8%A7%DA%A9%D9%88%DB%8C
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_d%27Ortak%C3%B6y
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Ortak%C3%B6y
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%9E%D1%80%D1%82%D0%B0%D0%BA%D1%91%D0%B9_(%D0%BC%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C)
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/B%C3%BCy%C3%BCk_Mecidiye_Camii
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%88%D8%B1%D8%AA%D8%A7%DA%A9%D9%88%D8%A6%DB%92_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF
آخری تازہ کاری: 19 اکتوبر 2026

مقام

قریبی مساجد

آیاصوفیا Fatih · 532 · 5.8 کلومیٹر دور ینی مسجد Beyoğlu · 1597 · 5.7 کلومیٹر دور سلطان احمد مسجد Beyoğlu · 1609 · 6.3 کلومیٹر دور اس علاقے میں مسجد شامل کریں اٹلس کو بڑھانے میں مدد کریں

درستی تجویز کریں

اورتاکوئے مسجد