مسجد ابو درویش
أحد مساجد العاصمة الأردنية عمّان
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
يقع مسجد أبو درويش على موضع بارز من جبل الأشرفية في العاصمة الأردنية عمّان، ضمن القسم التابع لعمّان الشرقية، ويمكن رؤيته من مناطق كثيرة في المدينة. يحمل المسجد في شكله الخارجي وزخارفه طرازًا دمشقيًا قديمًا، وقد استُخدم في بنائه لونان من الحجارة هما الأبيض والأسود. ويُعدّ من أشهر مساجد الأردن، ويضم مدرسة دينية ومكتبة للدراسة. ويقع في حي الأشرفية الذي يسكنه مسلمون ومسيحيون.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
بنى المسجد عام 1961م الحاج مصطفى حسن شركس، وهو رجل شركسي من سكان عمّان عُرف بلقب «أبو درويش»، ومنذ ذلك الحين عُرف المسجد باسمه. وتوفي في الثاني من رمضان عام 1991م، ودُفن في باحة المسجد.
ویکیپیڈیا سے
مسجد ابو درویش عمان کے دار الحکومت کے قدیم ترین اور خوبصورت مساجد میں سے ایک ہے۔ اس مسجد کی تزئین و آرائش اور بیرونی شکل میں قدیم دمشقی طرز نمایاں ہے اور اس کی تعمیر میں سفید اور سیاہ رنگ کے دو قسم کے پتھر استعمال کیے گئے ہیں۔ یہ عمان کے مشرقی حصے میں واقع جبل اشرفیہ کے ایک بلند مقام پر تعمیر کیا گیا ہے اور دار الحکومت کے تمام علاقوں سے دیکھا جا سکتا ہے۔
اسے ایک چرکس شہری، حاج مصطفی حسن چرکس، جنھیں لقب ابو درویش حاصل تھا، نے سن 1961 میں تعمیر کیا۔ اس کا نام اسی وقت سے مشہور ہوا اور وہ 2 رمضان 1991 کو وفات پا گئے، انھیں مسجد کے صحن میں دفن کیا گیا۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ابو درویش»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A3%D8%A8%D9%88_%D8%AF%D8%B1%D9%88%D9%8A%D8%B4
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Abu-Darwisch-Moschee
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Abu_Darwisy
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D8%A8%D9%88_%D8%AF%D8%B1%D9%88%DB%8C%D8%B4