مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Wiki Farazi · CC0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

مسجد سلطان عبد العزیز شاہ

مسجد يقع في سلاغور، ماليزيا

راستہ
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

يقع مسجد السلطان عبد العزيز شاه في البلدة القديمة من مدينة بيتالينغ جايا بولاية سلاغور في ماليزيا، ويوصف بأنه أول مسجد في هذه المنطقة القديمة من المدينة. ويقع المسجد في شارع تمبلر (Jalan Templer) في القسم الثالث من منطقة بيتالينغ.

ویکیپیڈیا سے

مسجد سلطان عبد العزیز شاہ (مالے زبان: Sultan Abdul Aziz Shah Jamek Masjid) ملائیشیا کے صوبہ سلنگور کے شہر پیتالنیگ جایا کے قدیم علاقے کی پہلی مسجد ہے۔ یہ مسجد ملائیشیا کی خوبصورت ترین مساجد میں سے ایک شمار ہوتی ہے اور عام طور پر "نیلی مسجد" کے نام سے جانی جاتی ہے۔ اس کی شہرت کی ایک وجہ دنیا کی سب سے اونچی میناروں میں سے ایک کا ہونا بھی ہے اور اس کی سب سے نمایاں خصوصیت اس کا نیلا گنبد ہے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد سلطان عبد العزیز شاہ»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 29 اکتوبر 2026 42 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد سلطان عبد العزیز شاہ